Mohenjo Daro: Damage done by recent heavy rainfall - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
24.4 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ سیلاب سے موئن جو دڑو کے تاریخی ورثے کو ہونے والے نقصان کا معائنہ کیا ہے۔
حال ہی میں موئن جو دڑو میں بھی شدید بارشیں ہوئیں۔ پانی کی نکاسی کے لیے موجود 5000 سال پرانا نکاسی کا سسٹم کام تو آیا لیکن بارش سے اسے کیا نقصان پہنچا اور اب اسے کتنی بحالی کی ضرورت ہے؟ جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

رپورٹنگ: سحر بلوچ
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور

#MohenjoDaro #Sindh #IndusCivilization #Archaeology #Rain #Pakistan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/19 منتشر شده است.
24,467 بـار بازدید شده
... بیشتر