نبیﷺ کا امت کے لئے فکرمند ہونا ، نبیﷺ کا امتی ہونا ، سورۃ توبہ کی آخری دو آیات اور انکے فضائل

Light of Islam
Light of Islam
29 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - ہمارے پیارے نبیﷺ ہم سب
ہمارے پیارے نبیﷺ ہم سب کے لئے بہترین نمونہ ہیں آپ کی زندگی ہر مسلمان کے لئے مشعل راہ ہے قیامت کے  دن نبی ﷺ ہی اللہ کے سامنے امتی امتی کہتے ہوئے ہماری بخشش کے لئے فکر مند ہوں گے ربیع الاول کے مہینے کو منانے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ یہ سوچ لیں کہ نبی ﷺ کی زندگی کوآپانئیں گے آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کریں گے دوسروں کے لئے دل سے حسد ، بغض اور کینہ نہ رکھیں گے اور نبی ﷺ کی زندگی کا مطالعہ کریں گے اور مسلکی اور علاقائی تفریق سے بلاتر ہو کر امت محمدیہ کے فرد بن کر اسلام کی سر بلندی کے لئے کام کریں گے
2 سال پیش در تاریخ 1401/07/17 منتشر شده است.
29,039 بـار بازدید شده
... بیشتر