A Clarification re the Misuse / Misconception of the word UMMI in the context of Quran / Arab histor

BazmeSufiyyah [NasrulQuranAcademy]
BazmeSufiyyah [NasrulQuranAcademy]
16 بار بازدید - 3 سال پیش - وضاحت در بیان ِ "الاُمّیّین"
وضاحت در بیان ِ "الاُمّیّین" در شانِ عرب

مورخ بلاذری اپنی شہرہ آفاق تالیف "فتوح البلدان" میں لکھتا ہے کہ شہر مکّہ Cosmopolitan / Greater Mecca کی اُس وقت کی ایک ملین (دس لاکھ) کی آبادی میں بمشکل پندرہ سولہ آدمی اپنا نام لکھ پڑھ سکتے تھے ـ ـ یعنی انکی بھاری اکثریت unlettered ضرور تھی مگر انکو unskilled یا untrained ہرگز نہیں کہا کا سکتا کیونکہ شعر و ادب، علم الانساب، فصاحت و بلاغت اور بےمثال حافظہ سمیت دیگر فنون میں انکی حیرت انگیز مھارت انسانی عقل کو حیران کر دینے کیلیے کافی ہے ـ

سو ہر "اُمّی" بےپڑھا یا بےسیکھا بےسکھایا نہیں ہوتا ـ ـ بہت سے "اُمّی" ایسا کلام اور ایسے علوم و حِکم کہ جاتے ہیں کہ زمانے ان سے سیکھتے چلے جاتے ہیں ـ
3 سال پیش در تاریخ 1400/10/17 منتشر شده است.
16 بـار بازدید شده
... بیشتر