عدت کے حوالے سے بنائے گئے گھٹیا کیس کے حوالے سے پیر نور الحق قادری صاحب کا اہم ویڈیو بیان

Imran Khan
Imran Khan
5.3 هزار بار بازدید - 4 هفته پیش - عدت کے حوالے سے بنائے
عدت کے حوالے سے بنائے گئے گھٹیا کیس کے حوالے سے پیر نور الحق قادری صاحب، علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور صاحبزادہ حامد رضا صاحب کا اہم ویڈیو بیان:
“جن لوگوں نے یہ فیصلہ دیا یا اس میں کسی بھی طرح شامل رہے وہ اللہ کے حضور معافی مانگیں- تمام علمأ کرام کی رائے میں عدت کے معاملے میں خاتون کا قول ہی معتبر سمجھا جاتا ہے”
4 هفته پیش در تاریخ 1403/04/22 منتشر شده است.
5,302 بـار بازدید شده
... بیشتر