Minister of Education Sindh Special Message on World Education Day 2023

Mudasir Moroojo
Mudasir Moroojo
28 بار بازدید - 2 سال پیش - وزیر تعلیم و ثقافت سندھ
وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ کا عالمی یوم تعلیم کے حوالے سے پیغام

صوبائی وزیر نے اپنے پیغام میں “پڑھے گا سندھ تو بڑھے گا سندھ” کے نعرے کو دھرایا۔

سال کے 365 دن ہی تعلیم و علم حاصل کرنے کے دن ہیں۔ سردار شاہ

سندھ کے تہذیب و تاریخ علم و آگاہی سے وابستہ رہی ہے۔ سردار شاہ

سندھ دھرتی کے موہین جو دڑو کے لوگوں نے پوری دینا کو لکھنا پڑھنا سکھایا۔ سردار شاہ

موجودہ صورتحال میں سندھ کی تعلیم کی ترقی کے لیے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ سردار شاہ

سندھ میں داخلہ مہم جاری ہے، والدین اور سوسائٹی کو اپنا سنجیدہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ سردار شاہ

دینا کے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑے ہونے کے لئے ہمیں تعلیم کے میدان میں آگے آنا ہوگا۔ سردار شاہ

#SindhGovernment #SindhEducation #WorldEducationDay #MinisterEducationSindh #SardarShah #Sindh
2 سال پیش در تاریخ 1401/11/04 منتشر شده است.
28 بـار بازدید شده
... بیشتر