Koi Talash Karna Chahe To Talash Kar Sake Na Anas Younus Tribute to Ertugral Gazi

Jaza Essentials
Jaza Essentials
260.9 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - #Ertugrul
#Ertugrul #AnasYounus #KoiTalashKarnaChahe #JazaEssentials #Ertuğrul #Naat

 مفتی انس یونس کوئی تلاش کرنا چاہے تو تلاش کرسکے نہ
Koi Talash Karna Chahe To Talash Kar Sake Na Ertugrul by Anas Younus

Subscribe Us: jazaessentials
(Turn the notifications ON by clicking Bell button)

Follow on Facebook:
Fb: Facebook: Jaza-Essentials

Whatsapp Group:
https://chat.whatsapp.com/8wIQeVUknFR...

کوئی تلاش کرنا چاہے تو تلاش کرسکے نہ
چن چن کےمیرے ٹکڑےپوری لاش کر سکے نہ
میں کٹوں کچھ اس ادا سے کہ ہر جز میرا بکھر جاۓ
نہ کفن مجھے کوئی دے نہ جنازہ کوئی پڑھائے
نہ ہو دفن کرنے والا نہ قبر کوئی بنائے
کوئی نشاں میرا پوچھے تو نشاں بتا سکے نہ
کوئی تلاش کرنا چاہے تو تلاش کرسکے نہ
چن چن کےمیرے ٹکڑے پوری لاش کر سکے نہ
قیامت کے دن میرا اللہ جب مجھے بلائے
میرا جسم بنایا جائے یہ سوال اٹھایا جائے
یہ حال تمہارا کیوں ہے اس حال کیوں ہوآۓ
سرسجدہ ریز ہو جائے زباں کچھ بتا سکےنہ
کوئی تلاش کرنا چاہے تو تلاش کرسکے نہ
چن چن کےمیرے ٹکڑےپوری لاش کر سکے نہ
میری دیکھ کر یہ حالت میرا اللہ مسکرائے
اور کہے میرا شہید سر سجدے سے اٹھائے
ستر کو ساتھ لے کر جنت میں چلا جاۓ
پھر موت آنا چاہے تو بھی موت آسکے نہ
کوئی تلاش کرنا چاہے تو تلاش کرسکے نہ
چن چن کےمیرے ٹکڑےپوری لاش کر سکے نہ
جنت میں جب میں پہنچوں تو میرا اللہ فرماۓ
میرا شہید جو بھی مانگے وہ عنایت ہو جائے
میں کہوں مجھے لوٹادو مقابل میں کافرآئے
شہادت میں جو مزہ ہےجنت میں آسکے نہ
کوئی تلاش کرنا چاہے تو تلاش کرسکے نہ
چن چن کےمیرے ٹکڑےپوری لاش کر سکے نہ
جزاء اسنشیل
Jaza Essentials
4 سال پیش در تاریخ 1399/05/06 منتشر شده است.
260,982 بـار بازدید شده
... بیشتر