Solar Fridge Deep Freezer 12 Volt 24 Volt Dc Price 2022 In Pakistan Complete Review|Jatt Studio 69WB

jatt studio 69wb
jatt studio 69wb
47.7 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - Subscribe our YouTube Channel
Subscribe our YouTube Channel
https://www.seevid.ir/c/Mr_SadiqAbad?si=...

#solarfridge12voltdc
#dcfridge
#12voltfridge
#dcdeepfreezer
#12voltdeepfreezer
#dcdeepfreezerpriceinpakistan2021
#howtorunfreefridge
#dcfridgedeepfreezerinpakistan
دوستو اس ویڈیو میں سولر فریج جو کہ 12 وولٹ ڈی سی کرنٹ پر چلتی ہے اس کی مکمل ڈیٹیل بتائی گئی ہے امید ہے آپ کو ویڈیو پسند آئی ہوگی اگر پسند آئی ہے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک ضرور کریں
اگر آپ کے پاس سولر پینل نہیں ہے تو آپ اس کو 12ولٹ کی ڈی سی سپلائی پر بھی چلا سکتے ہیں اگر صرف دن ٹائم چلانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک سو پچاس واٹ کا ایک سولر پینل لگانا پڑے گا اور اگر آپ چوبیس گھنٹے اس کو سولر پر چلانا چاہتے ہیں تو آپ کو 150 واٹ کے تین عدد سولر پینل لگانا پڑیں گے اور ساتھ میں ایک عدد بیٹری جو کہ ایک سو پچاس ایمپیئر  کی ہو لگانا پڑے گی اس طرح آپ 24گھنٹے واپڈا کے بغیر فریج کو سولر پر آسانی سے چلا سکتے ہیں اور اپنا بجلی کا بل آسانی سے بچا سکتے ہیں
آپ واٹر پمپ کو کیسے سولر پر چلا  سکتے ہیں ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
Solar Water Pump | How To Run Submers...
3 سال پیش در تاریخ 1400/02/06 منتشر شده است.
47,768 بـار بازدید شده
... بیشتر