#Dua after using #toilet | One of the reasons of #poverty | Maulana Kumail Mehdavi #Trending

Maulana Kumail Mehdavi
Maulana Kumail Mehdavi
10.8 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - بیت الخلاء سے باہر نکلتے
بیت الخلاء سے باہر نکلتے وقت کون سی دعا پڑھیں؟
ایک ایسی غلطی جو انسان کو غریب کردیتی ہے!۔
خطابت: مولانا کمیل مہدوی
دعا کا متن:۔
اَلْحَمْدُ لِلَّهِ اَلَّذِي أَخْرَجَ عَنِّي أَذَاهُ وَ أَبْقَى فِيَّ قُوَّتَهُ فَيَا لَهَا مِنْ نِعْمَةٍ لاَ يَقْدِرُ اَلْقَادِرُونَ قَدْرَهَا
ترجمہ: حمد اس اللہ کی جس نے مضرِ صحت شے کو میرے جسم سے خارج کر دیا اور جس شے میں میرے لئے قوت تھی اسے میرے جسم میں باقی رکھا، پس کتنی ہی نعمتیں ہیں کہ انسان ان کی قدر کر ہی نہیں سکتا!۔
3 سال پیش در تاریخ 1400/11/18 منتشر شده است.
10,861 بـار بازدید شده
... بیشتر