Mahira Khan weds her 'Shehzada' Salim | Wedding highlights video - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
162.7 هزار بار بازدید - 4 ساعت پیش - اداکارہ ماہرہ خان کی بزنس
اداکارہ ماہرہ خان کی بزنس مین سلیم کریم سے شادی ہو گئی ہے۔ انھوں اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’میرا شہزادہ، سلیم‘۔ دیکھیے ان کی شادی کی جھلکیاں اس ویڈیو میں۔ ویڈیو بشکریہ: عزہ شاہین ملک (@pictroizzah) #MahiraKhan #PakistaniActress #PakistaniFilms #PakistanDrama #MahiraKhanWedding CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: bbc.in/1GsJCMR
4 ساعت پیش در تاریخ 1403/07/13 منتشر شده است.
162,731 بـار بازدید شده
... بیشتر