Tehreek-e-Labaik Protest: Doctor who risked his life to get Oxygen for Covid patients - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
57.8 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - ’میں بس ان سے یہ
’میں بس ان سے یہ ہی کہہ رہا تھا کہ یار لوگوں کی زندگی کا مسئلہ ہے، خدا کا واسطہ مہربانی کریں‘

ملیے گوجرانوالہ کے ایک ایسے بہادر ڈاکٹر سے جنھوں نے اپنے کورونا وائرس کے مریضوں تک آکسیجن پہنچانے کے لیے خود مظاہرین سے راستہ مانگنے کا خطرہ مول لیا۔  دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی یہ ویڈیو رپورٹ

#TLP #Gujranawala #Pakistan #Protest #Doctor #BraveDoctor #Inspirational #TehreekELabaik #Coronavirus #Covid #Oxygen

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
3 سال پیش در تاریخ 1400/01/25 منتشر شده است.
57,826 بـار بازدید شده
... بیشتر