Hazrat Umar ibn Al-Khattāb RA | khulfa e rashideen | حضرت عمر فاروق

alvipedia
alvipedia
18.7 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - Hazrat Umar Farooq RA ,
Hazrat Umar Farooq RA , khulfa e rashideen #HazratUmarFarooq #UmarBinKhatab #عمرفاروق hazrat umer farooq in urdu umar bin khatab spouse hazrat umar farooq ki zindagi hazrat omer islamic date of birth umar farooq children umar farooq achievements why was abu bakr second caliph umar farooq real name ameer al momineen hazrat umar farooq ka waqia ؟ سب سے پہلے امیرالمومنین کا لقب کس خلیفہ راشد نے اختیار کیا-1 حضرت علیؓ-d حضرت عثمانؓ -c حضرت عمرؓ-b حضرت ابوبکرؓ-a ؟ حضرت عمر فاروقؓ کا پورا نام کیا تھا-2 عمر بن زید -d عمر بن ولید-c عمر بن خطاب-b عمربن عزیز -a ؟ حضرت عمر فاروقؓ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا-3 بنوعباس -d بنوعدی-c بنوہاشم-b بنوتیم -a ؟ حضرت عمرفاروقؓ کا سلسلہ نسب کس پشت پر حضور ﷺسے ملتاہے-4 دسویں-d نویں-c پانچویں-b تیسری -a قبیلہ:قریش کی شاخ بنو عدی پیشہ : سفارتکاری عمر:63سال خلافت: 10سال5ماہ--- 634ء تا 644ء تدفین:مدینہ ‘حضرت محمد ﷺ کے پہلو میں اصل نام : عمر بن خطاب کنیت: ابو حفص لقب: فاروق والدکا نام: خطاب بن نفیل والدہ کا نام:حنتمہ --ہشام بن مغیرہ کی بیٹی ؟ حضرت عمر فاروقؓ نے کب اسلام قبول کیا-7 نبوی8 -d نبوی7-c نبوی6-b نبوی2 -a ؟ حضرت عمر فاروق ؓکی اس ہمشیرہ کا نام کیا تھا جو ان سے پہلے مشرف بہ اسلام ہوئیں-8 رابعہ-d فاطمہ-c کلثوم-b ام کلثوم-a ؟ حضرت عمر فاروقؓ نے کونسی سورہ کی تلاوت سن کراسلام قبول کیا-15 سورہ الناس-d سورہ طہٰ-c سورہ آل عمران-b سورہ محمد-a ؟ عہد فاروقی میں ایرانیوں کے خلاف سب سے اہم جنگ کونسی تھی-16 جنگ قادسیہ-d جنگ مدائن -c جنگ بو یب-b جنگ جلولہ-a ؟ جنگ جسر عہد فاروقی میں لڑی گئی جسر کے معنی کیا ہیں-25 ساحل-d دریا-c پہاڑ-b پُل-a ؟ معرکہ جسر میں اسلامی لشکر کے قائد کو ہاتھیوں نے روند دیا اور آپ شہید ہو گئے۔نام بتائیے-26 ابو عبید بن مسعود ثقفیؓ  -d مثنی بن حارثؓ-c حضرت قعقاعؓ -b حضرت ربعیؓ -a معرکہ نہاوند میں اسلامی لشکر کے قائد اور فاتح نہاوند کا نام کیا ہے؟-29 حضرت مثنیٰؓ-d حضرت نعمان بن مقرنؓ-c حضرت قعقاعؓ-b حضرت خالد بن ولیدؓ -a حضرت عمر فاروقؓ نے کس جنگ کے دوران اسلامی لشکر کے قائد حضرت خالد بن ولید ؓ کو معزول کر دیا؟ -30 جنگ جسر-d جنگ نہاوند-c جنگ دمشق-b جنگ قادسیہ-a ؟ جنگ یرموک حضرت عمر فاروق ؓ کے دور میں ہوئی۔یرموک کس کا نام تھا-35 پہلوان -d کنواں-c دریا-b پل-a ؟ حضرت عمر فاروق ؓ نے مسجد نبوی میں توسیع کب کرائی-36 17 ہجری-d 15 ہجری-c 12 ہجری-b 10ہجری-a hazrat umar farooq in urdu
3 سال پیش در تاریخ 1400/01/30 منتشر شده است.
18,729 بـار بازدید شده
... بیشتر