Nohay 2024 | Kaise Akbar Main Bhool Jaun | Mahfooz Sultanpuri 2024 | Dua E Bibi Sughra Noha 2024

Mahfooz sultanpuri
Mahfooz sultanpuri
63.6 هزار بار بازدید - 4 هفته پیش - Nohay 2024 | Kaise Akbar
Nohay 2024 | Kaise Akbar Main Bhool Jaun | Mahfooz Sultanpuri 2024 | Dua E Bibi Sughra Noha 2024/1446

Don't Forget To Subscribe 👇
mahfoozsult..

Title - Noha Mola ALi Akbar ع
Related - Dua E Bibi Sughra
Reciter - Janab Mahfooz Sultanpuri India
Poetry - Zafar Andharvi
Vocal Recording - Sachin Verma (Multi Track Lucknow India)
Audio - ODS
Chorus - Rizwan Mirza Team
Video - Azmat Hyder
Production - ‪@AzadariChittora‬

#noha2024 #muharram1446 #nohay2024 #newnoha2024 #mahfoozsultanpuri #nohay2024

Lyrics:-

ہے مدینے میں صغریٰ کا نوحہ
کیسے اکبر کو میں بھول جاؤں
میں ہوئی اس کے غم میں ضعیفہ
کیسے اکبر کو میں بھول جاؤں

میرے اکبر سے مجھکو ملا دے خدا
اک بہن کی ہے تجھ سے یہی التجا

(۱)دل میں بیٹھی ہوں لیکر تمنا
ایک دن آیگا میرا بھیا
آنکھوں میں ہے بسا اسکا چھرا
کیسے اکبر۔۔۔۔

(۲)چاند سی گھر میں دلھن میں لاؤں
بھائی کا اپنے سہرا سجاؤں
ہے بنانا اسے مجھ کو دولھا
کیسے اکبر

(۳)وقت رخصت کہا تھا یہ اس نے
اے بہن آونگا تجھ کو لینے
دیکھتی ہوں میں روز اسکا رستہ
کیسےاکبر

(۴)میرے بھیا کی جب ہوگی شادی
میں لگاونگی رچ رچ کے مہندی
پھپھیاں باندھیگیں ہاتھوں میں کنگنا
کیسے اکبر

(۵)چاند سے بھی ہے وہ خوبصورت
اے خدا کرنا اسکی حفاظت
نظر بد سے اسے تو بچانا
کیسے اکبر

(۶)کوئی اکبر سے جاکے بتادے
جی نہ پاؤنگی اس سے بچھڑ کے
ہوگیا میرا دشوار جینا
کیسے اکبر

(۷)اپنوں سے منھ کوئی موڑتا ہے
ساتھ ایسے کوئی چھوڑتا ہے
جیسے چھوڑا مجھے تم نے بھیا
کیسے اکبر

(۸)اے ظفر غم کی روداد ہے یہ
ایک خواہر کی فریاد ہے یہ
روکے محفوظ پڑھتا ہے نوحہ
کیسے اکبر
4 هفته پیش در تاریخ 1403/03/30 منتشر شده است.
63,616 بـار بازدید شده
... بیشتر