Guru Drama: Ali Rehman discusses why a transgender was not cast for his role - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
23.2 هزار بار بازدید - 21 ساعت پیش - ’ہم چاہتے تھے کہ خواجہ
’ہم چاہتے تھے کہ خواجہ سرا کا کردار نبھانے کے لیے انھی کی کمیونٹی سے کوئی ہو لیکن ہمیں ایکٹرز نہیں ملے۔‘ سوشل میڈیا پر آج کل ڈرامہ سیریل ’گُرو‘ کا کافی چرچا ہے اور ’گرو ستار‘ کا کردار نبھانے والے علی رحمان کی اداکاری کی خوب تعریف بھی کی جا رہی ہے۔ لیکن دوسری جانب خواجہ سراؤں کی کمیونٹی کی جانب سے یہ تنقید بھی آئی کہ ’کم سے کم ان کرداروں کے لیے تو انھی کو کاسٹ کیا جائے۔‘ ’گُرو‘ ڈرامے سے متعلق علی رحمان خان نے صحافی شمائلہ خان سے خصوصی گفتگو کی اور ان مشکلات کا ذکر بھی کیا جس کا سامنا انھیں خواجہ سرا کا کردار نبھاتے ہوئے کرنا پڑا۔ ویڈیو: محمد نبیل @ExpressEntertainment #AliRehman #Guru #GuruDrama #Actor #bbcurdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: bbc.in/1GsJCMR
21 ساعت پیش در تاریخ 1403/07/16 منتشر شده است.
23,220 بـار بازدید شده
... بیشتر