ملتِ ابراہیمی کی تکمیل اور مسخ نظریات پر غلبے کی ’’بشارت‘‘ کا نبوی ﷺ منصب اور عصرِ حاضر۔۔۔

Rahimia Institute of Quranic Sciences
Rahimia Institute of Quranic Sciences
1.8 هزار بار بازدید - 6 روز پیش - ملتِ ابراہیمی کی تکمیل اور
ملتِ ابراہیمی کی تکمیل اور مسخ نظریات پر غلبے کی ’’بشارت‘‘ کا نبوی ﷺ منصب اور عصرِ حاضر میں اس کی اجتماعی معنویت خُطبۂ جمعۃ المبارک: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 22؍ ربیع الأوّل 1446ھ / 27؍ ستمبر 2024ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی: ‌إِنَّا ‌أَرْسَلْنَاكَ ‌بِالْحَقِّ ‌بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَا تُسْأَلُ عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ o وَلَنْ تَرْضٰى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارٰى حَتّٰى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللّٰهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍo الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولآئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَمَنْ يَكْفُرْ بِهِ فَأُولآئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ“۔ (-2 البقرہ: 121-119) ترجمہ: ”بے شک ہم نے تمھیں سچائی کے ساتھ بھیجا ہے خوش خبری سنانے کے لیے اور ڈرانے کے لیے، اور تُم سے دوزخیوں کے متعلق باز پُرس نہ ہو گی۔ اور تم سے یہود اور نصاریٰ ہرگز راضی نہ ہوں گے جب تک کہ تم ان کے دین کی پیروی نہیں کرو گے۔ کہہ دو ! بے شک ہدایت اللہ ہی کی ہدایت ہے۔ اور اگر تم نے ان کی خواہشوں کی پیروی کی اس کے بعد جو تمھارے پاس علم آ چُکا، تو تمھارے لیے اللہ کے ہاں کوئی دوست اور مددگار نہیں ہو گا۔ وہ لوگ جنھیں ہم نے کتاب دی ہے وہ اسے پڑھتے ہیں جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے۔ وہی لوگ اس پر ایمان لاتے ہیں، اور جو اس سے انکار کرتے ہیں وہی نقصان اٹھانے والے ہیں“۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 آغاز https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 بشارت کا معنی و مفہوم، اُصول و ضوابط اور عملی تقاضے و نتائج https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 اہلِ یہود کی آپ ﷺ کے انکار کے حوالے سے ضد اور ہٹ دھرمی https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 آپ ﷺ کے دو بنیادی وصف: بشیر اور نذیر اور اس کے تقاضے https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 عہدِ نبوی ﷺ کے مکہ اور مدینہ منورہ میں بشارت اور انذار کے مستحق طبقے https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 تورات میں آں حضرت ﷺ کے اوصاف کا واضح ذکر و بیاں https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 آں حضرت ﷺ کی بعثت کا ایک مقصد؛ ملتوں کی اصلاح ہے https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 ’’ملت‘‘ کی تعریف اور مفہوم؛ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے ارشادات کی روشنی میں https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 ملتوں کے وجود میں آنے کا نظام؛ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے پہلے کی ملتیں اور ملتِ ابراہیمی https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 ملتِ ابراہیمی کے دس اُصولوں کی طرف اشارہ اور مختصر تذکرہ https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 یہود و نصاریٰ کا ملتِ موسوی و عیسوی میں تبدیلی کرنا اور اس تبدیلی کی نوعیت https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 سابق ملتوں میں خرابیوں کے اَسباب اور اس خرابی کے اثرات و نتائج https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 آں حضرت ﷺ کا مشن؛ ارتفاقات اور اقترابات کے کامیاب نظام کا قیام https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 جنگِ بدر میں مکہ کے نظام کی سیاسی طاقت کا استیصال اور مدینہ میں خوشی کی لہر https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 آں حضرت ﷺ اور جماعتِ صحابہؓ کے متعدد اقدامات خوش خبری کا سامان https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 ہماری غفلت اور گزشتہ تین سو سال میں استعماری کردار کے نتائج https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 دینِ اسلام میں معاہدات کی پاسداری کی سنہری روایت اور اس کے خوش گوار اثرات https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 سرمایہ داری نظام میں معاہدوں کی خلاف ورزیوں کا تسلسل اور اس کے نتائج https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 مسلم معاشروں میں محض مخصوص طبقوں کی خوش حالی‘ حقیقی بشارت نہیں https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 مسلم معاشروں میں خراب ملتوں کے آثار اور یہود و نصاریٰ کی پیروی https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 فاسد اور گمراہ ملتوں کی اتباع سے گریز کی ہدایات اور تنبیہ https://www.seevid.ir/fa/w/5Y_CI5aSBP8 عصرِ حاضر میں آں حضرت ﷺ کے منصبِ بشارت کی معنویت اور اُمت کی ذمہ داری بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.seevid.ir/fa/result?ytch=UC8PqGmnqtrb_w6sMIE_6JLA منجانب: رحیمیہ میڈیا
6 روز پیش در تاریخ 1403/07/08 منتشر شده است.
1,874 بـار بازدید شده
... بیشتر