Dawrah e Quran 2024 l دورۂ قرآن 2024 l Para 1 -Part 2 l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran

NurulQuran
NurulQuran
49.9 هزار بار بازدید - 6 ماه پیش - DQ 2024- Para 1-Part 2
DQ 2024- Para 1-Part 2 - The Power of Iman - ایمان کی طاقت -
-- آئیے اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کریں
وہ پہلا دن یاد کریں جب ہم نے قرآن پڑھنا شروع کیا تھا اور ہماری تقریب بسم اللہ ہوئی تھی، ننھے ننھے ہاتھوں میں پہلا پارہ پکڑے، نئے کپڑے پھولوں کا ہار پہنے اس قرآن سے ایک نیا نیا خوبصورت تعلق  پیدا ہوا، اس دن قرآن کو پڑھنے کی الگ ہی خوشی تھی
آئیے آج پھر اسی خوشی کو تازہ کریں آئیں آج پھر وہی معصوم بچہ بن جائیں جو پہلا پارہ اپنے ہاتھوں میں پکڑ کر خوشی سی جھوم جاتا ہے اور چمکتی آنکھوں سے اس کلام کو سیکھنا شروع کرتا ہے۔۔۔۔ صاف دل، خالی ذھن کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی باتیں پڑھتا اور الله تعالیٰ سے محبت کے نئے تعلق کو بناتا ہے۔
آئیں آج ہم بھی خالی ذھن اور صاف سے دل سے استاذہ عفت مقبول کے ساتھ دورہ قرآن کا محبت کے ساتھ آغاز کریں اس دعا کے ساتھ کہ یہ سفر ہمارے دل کی دنیا کو بدل دے۔
یاد رکھیگا کہ اچھی ابتدا ہی بہترین انتہا ہوتی ہے۔ آج قرآن کی بہترین ابتداء کا عزم کرلیں تاکہ انتہا خوبصورت اور رضا الٰہی والی ہو ---  NURULQURAN RAMADAN Programs 2024 -
For More Details Visit: https://nurulquran.com/ramadan/   -
1️⃣ Prep Ramadan Course 2024 زاد الخير

🗓 Mon 19th -Thu 22nd Feb
(4 days short course)

2️⃣ Welcome Ramadan Programs_
🗓 Fri 23rd-Sun25thFeb

3️⃣ Dawrah E Quran 2024
🗓  26th Feb - 28th March
(7 days a week)

10:30-1pm US-Est
     3:30pm-6pm UK
     4:30pm-7pm Oslo
     8:30pm - 11pm PK
     9pm-11:30pm IN
     6:30pm-9pm Makkah

💠 Registrations are OPEN 💠

Click Here for More Details 👇

Ramadan Portal :
https://nurulquran.com/ramadan
   
Follow us on:
FB: @mynurulquran
Mixlr: @nqlive
Youtube: @nurulqurantv
Website: nurulquran.com
Youtube: nurulqurantv
6 ماه پیش در تاریخ 1402/12/08 منتشر شده است.
49,962 بـار بازدید شده
... بیشتر