😍 Aik Witr Parhna | Sirf Aik 1 Witr Parhna SUNNAT Ya Sirf Jawaz | ♥️ Engineer Muhammad Ali Mirza

RAAH-e-HIDAYAT [Engineer Muhammad Ali Mirza]
RAAH-e-HIDAYAT [Engineer Muhammad Ali Mirza]
136.9 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - چوتھی کیٹگری ، ایک رکعت
چوتھی کیٹگری ، ایک رکعت وتر پڑھنے کا طریقہ اور جواز لیکن یہ پسندیدہ عمل نہیں ہے ۔  سلفی اہلحدیث اور حنفیوں کا رد جو کہتے ہیں ایک وتر نہیں پڑھنا ۔ اور یہ خطرناک عمل ہے لیکن جائز ہے ۔ لوگوں نے ابن عباس کو شکایت کی کہ معاویہ صرف ایک رکعت وتر ہی پڑھتے ہیں تو کہا معاویہ کو چھوڑ دو صحابی ہیں اور خود فقہی اور سمجھدار ہیں انہوں نے نبیؐ کی صحبت کی ہے ۔ اس کو صحابہؓ نے معیوب سمجھا اس کا مطلب کوئی اور ایک رکعت وتر پڑھتا ہی نہیں تھا ، اور جب سے میں نے یہ حدیث پڑھی ہے تو میں پہلے پڑھتا تھا لیکن اب نہیں پڑھتا کیوں کہ معیوب سمجھا جاتا تھا اور دوسری بات میں کرنا نہیں چاہتا ۔ عبداللہ بن عمرؓ کہتے رات کی نماز قیام الیل دو دو رکعتیں ہیں جب تمہیں صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو  آخر میں ایک رکعت وتر پڑھو یہ تمہاری نماز کو طاق کر دے گی ، قاسم بن محمدؒ کہتے میں نے صحابہؓ کو تین رکعت وتر پڑھتے ہوئے ہی پایا ہے البتہ ایک پڑھنے میں بھی حرج نہیں ہے ۔ اب اس میں ایک رکعت کا جواز موجود ہے لیکن وہ پوری کو وتر کرنے کے لیے ہے نہ کہ پڑھنا ہی ایک ہے ۔ الموطا امام مالک  ۔ سعد بن ابی وقاصؓ عشاء کی نماز کی پانچ رکعت ہی پڑھتے تھے  چار فرض اور ایک وتر ۔ اس حدیث پر امام مالکؒ نے لکھا کہ ہم اس مسئلہ میں ایگری نہیں کرتے اور نہ اس کو جائز نہیں سمجھتے کیونکہ ہم نے صحابہؓ کو تین رکعت وتر پر ہی پایا ہے ، میرے پہ فتویٰ نہیں لگانا ہم تو جائز سمجھتے ہیں کیونکہ اس پر مرفوع حدیث یہ ہے ۔ ابوایوب انصاریؓ کہتے وتر اللہ کا حق ہے ہر مسلمان پر جس کو پسند ہو جس کی مرضی چاہے پانچ پڑھے یا تین یا چاہے تو ایک پڑھے ۔ یہ میرے الفاظ ہیں جو سست ہے ، اور یہ امام حنیفہؒ کے موقف کی تائید ہے کے واجب ہے اور یہ بارہ سنت موکدہ سے بھی زیادہ تاکیدی ہے اور اس کی قضاء بھی سفر میں بھی ۔ دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھنی ہے یا بعد میں اس کا صحیح طریقہ ، اور حنفی اگر درمیان کا تشہد چھوڑ دیں تو ان کا وتر بلکل ٹھیک ہے

Video From 130-Mas'alah : Namaz-e-WITER kay 8-SUNNAT TAREEQAY aur Saheh FIQAHAI Ahkam-o-Masa'il (3-ILMI Poins) (Timeline 01:12:43)

For Complete Lecture see link below
130-Mas'alah : Namaz-e-WITER kay 8-SU...

📺 OMER [r.a] Series Urdu/Hindi Dubbed FullHD :
⬇️ To Download : 👇🏼
https://drive.google.com/file/d/1nbJz...

🔔 Other YouTube Channels :
‪@BeTruthLover‬
‪@noor-e-hidayat‬
‪@Chizobanwokoyetv1‬
‪@EngineerMuhammadAliMirzaClips‬
‪@EngineerMuhammadAliMirzaComp‬
‪@RAAH-e-HIDAYAT-EMAM‬

✔️ Official Website https://www.AhleSunnatPak.com

#One_Witar_Namaz_Allowed
#EngineerMuhammadAliMirza
4 سال پیش در تاریخ 1399/02/25 منتشر شده است.
136,983 بـار بازدید شده
... بیشتر