alif say anar| Urdu Haroof e tahajji | Urdu poem | اردو حروف تہجی | ا سے انار بڑے مزےدار | alif bay|

Learn With Miss Ansari
Learn With Miss Ansari
37.4 هزار بار بازدید - ماه قبل - alif say anar| Urdu Haroof
alif say anar| Urdu Haroof e tahajji | Urdu poem | اردو حروف تہجی | ا سے انار بڑے مزےدار | alif bay| ا - ا انار بڑے مزے دار آ - آ آم کیا ہیں اس کے دام ب - ب بندر چلو گھر کے اندر پ - پتا ہرا ہرا پتا ت - ت تتلی پھولوں سے وہ نکلی ٹ _ ٹوپی بھیا کو ہے چھوٹی ث - ث ثمر ہائے میری کمر ج - جراب کس نے کی خراب چ - چڑیا چوں چوں کرتی چڑیا ح - حوض چلو نہاٸہں روز خ - خرگوش رہتا ہے خاموش د -درخت لمبا اور سخت ڈ -ڈول بولو میٹھے بول ذ - ذخیرہ کھا نہ جاۓ کیڑا ر - روٹی مل کر کھاٶ بوٹی ز - زرافہ کھا نہ جاۓ لفافہ ژ - ژالہ باری اتنی ساری اتنی ساری س ـس سیب روز کھاؤ ایک ش ـش شیر کر دے سب کو ڈھیر ص ـ ص صندوق اس میں ہے بندوق ض ـ ض ضعیف بیٹھے ہیں میرے قریب ط ـ ط طوظا ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں کرتا ظ ـ ظ ظروف سیکھو اردو کے حروف ع ـ ع عقاب کیسے ہیں جناب غ ـ غ غبارے پھٹ گئے سارے ف ـ ف فوارہ اڑتا پانی سارا ق ـ ق قلم آؤ لکھیں ہم #urdu_ haroof_tahajji #urdu_nazam
ماه قبل در تاریخ 1403/05/23 منتشر شده است.
37,490 بـار بازدید شده
... بیشتر