واقعہ معراج اور بلیک ہول کی حقیقت کیا ہے۔ اسلام اور سائنس کی نظر میں جانیے؟

In4mations Tv
In4mations Tv
112 بار بازدید - 6 ماه پیش - کیا اپ کو معلوم ہے
کیا اپ کو معلوم ہے کہ بلیک ہول دراصل ہے کیا سائنس کی دنیا میں انہیں کبھی تو دوسری کائنات میں جانے کا راستہ کہا جاتا ہے اور کبھی موت کا گھڑا کیا بلیک ہول واقعی سیاہ ہے یا پھر اس سیاہ پردے کے پیچھے بھی رازوں کی ایک دنیا اباد ہے لیکن ہماری اج کی ایپیسوڈ کا موضوع صرف اور صرف بلیک ہول نہیں ہے بلکہ ہم اپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ قران مجید فرقان حمید کی سورہ نجم میں بلیک ہولز اور اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے معراج پر تشریف لے جانے کا ذکر کس طرح ایا ہے اور سورہ نجم کی ایات میں جس بیری کے درخت کا ذکر ہے وہ دراصل بلیک ہول کیسے ہے اور کیسے وہ کائنات سے جنت الماوی کی طرف جانے کا راستہ ہو سکتا ہے اور اس کے   ساتھ ساتھ اپ کو بتائیں گے کہ کیسے معراج شریف تو ہمارے ایمان کا حصہ ہے لیکن غیر مسلم سائنٹسٹ بھی یہ مانتے ہیں کہ بلیک ہول سے سفر کرتے ہوئے اپ ہو سکتا ہے دوسری کائناتوں میں نکل جائیں اور اگر اپ کے پاس کوئی سپر پاورز ہوں تو اپ کی واپسی اس کائنات میں بھی ممکن ہے
6 ماه پیش در تاریخ 1402/10/23 منتشر شده است.
112 بـار بازدید شده
... بیشتر