Dua e Mashlool with Urdu Translation | دعائے مشلول

Imamia Jantri Official
Imamia Jantri Official
16.7 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - (بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم) Support
(بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم)
Support us by Subscribing to our channel for Quran and Islamic videos by clicking the below link.
imamiajantriofficial
Web: http://imamiajantri.com
Mobile Apps: http://imamiajantri.com/share.php

دعاے مشلول خاص رحمت اور گناہوں کی معافی کےلیے ہے۔
امام حسین  علیہ السلام نے فرمایا   کہ ایک دن وہ اور ان کے والد امام علی ابن ابی طالب  علیہ السلام حج ادا کرنے کے بعد ایک مفلوج شخص سے روبرو ہوےجو پھوٹ پھوٹ کے رو رہاتھا اور اس کی زبان پہ توبہ کا ورد جاری تھا۔اس کی افسوسناک حالت کی وجہ معلوم کرنے اور تسلی دینے کی غرض سے جب اس شخص کے قریب پہنچے تو معلوم ہواکہ وہ ایک گنہگار شخص تھا جو اپنے والد کو ہمیشہ تنگ کرتا تھا ، نافرمانی کرتا تھا اور اس کے ساتھ توہین آمیز سلوک کرتا تھا۔ ایک دن اس شخص کے والد نے دکھی دل کے ساتھ اسے بددعا دی اور اس دن سے وہ شخص فالج کا شکار ہے۔ امام علی ابن ابی طالب  علیہ السلام  نے اسی وقت اس شخص کو دعا لکھ کر دی اور روز عشاء کے بعد تلاوت کرنے کی تعقید کی۔۔ اگلے دن مکمل صحتیابی کی حالت میں وہ شخص امام علی علیہ السلام  کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اس نے ہدایت  کے مطابق  عشاء کے بعد دعا کی تھی اور سونے کے لئے چلا گیا تھا۔ اس نے خواب میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم کو دیکھا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم نے اس کے جسم کو نرمی سے ہاتھ لگایا اور اس شخص کو اس  خاص دعا کو یاد کرنے کو فرمایا کیونکہ اس میں اللہ کا نام ہے۔
بعد نماز عشاء اس دعا کی تلاوت کرنے سے لاتعداد برکتیں ہوں گیں ۔ آپ کی تمام جائزخواہشات پوری ہوں گی۔ غربت اور بیماری دور ہو جا ئے گی ۔ گناہ بخش دیئے جایں گے، قرض صاف ہو جایں گے ۔ دشمن دوست بن جایں گے ۔ گھریلو معاملات سلجھ جایں گے آپ کے حق میں بہتری ہوگی اور زہنی پریشانیاں کم ہوں گی۔

If you like the video do subscribe to our channel, click the bell icon for updates and also visit other platforms of Imamia Jantri;
Like Imamia Jantri Official Page on Facebook: Facebook: Imamiajantriofficial
Follow Imamia Jantri On twitter : Twitter: imamia_jantri
4 سال پیش در تاریخ 1399/08/19 منتشر شده است.
16,755 بـار بازدید شده
... بیشتر