wazu me kitni chize farz hain /wazu me kitni chize sunnate hain / wazu ke farz or sunnate / wazu

islamic malumat
islamic malumat
197 بار بازدید - پارسال - wazu me kitni chize farz
wazu me kitni chize farz hain
wazu me kitni chize sunnate hain
wazu ke farz or sunnate
wazu

चेहरा धोना - नाक और मुँह उसी में शामिल हैं।

कोहनी समेत दोनों हाथ धोना।

सिर का मसह करना।

टखनों समेत दोनों पैर धोना।

वुज़ू के अंगों के बीच तर्तीब (क्रम) का पालन करना।

उन अंगों को लगातार धोना। ( अर्थात् वुज़ू के अंगों को उनके बीच लंबे समय के अंतराल के बिना एक के बाद एक धोना)

وضو کے فرائض

اللہ پاک نے ہمیں اس دنیا میں اپنی عبادت کے لئے بھیجا۔ اسلام میں کثیر عبادات کا مکمل انحصارطہارت و پاکیزگیپر ہے۔ جس طرح روح کونماز،روزہاور دیگر عبادات کے ذریعے پاک و صاف کیا جاتا ہے، اسی طرح بدن کو ربِ کائنات کی بارگاہ میں حاضر کرنے سے پہلے پاک و صاف کرنا ضروری ہے۔

وضوکی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہقرآنِ مجیدمیں وضو کرنے کا نہ صرف واضح حکم موجود ہے بلکہنمازکے لئےوضوکرنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ چنانچہ: اللہ پاکقرآنِ مجیدمیں ارشاد فرماتا ہے: ترجمۂ کنز الایمان: اےایمانوالو! جبنمازکو کھڑے ہونا چاہو تو اپنے منہ دھوؤ اور کہنیوں تک ہاتھ اور سروں کا مسح کرو اور گٹِوں تک پاؤں دھوؤ۔ (پارہ 6، المائدہ:6)

وضو کی تعریف:

نمازیا اس جیسی کوئی عبادت ادا کرنے کے لئے چہرہ، پیشانی (میں جہاں سے بال اُگتے ہیں) سے تھوڑی کے نیچے اور ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک دھونے اور دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت اور دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھونے اور سر پر مسح کرنے کووضوکہتے ہیں۔

وضو کے چار فرائض ہیں:

· چہرہ دھونا۔

· کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا۔

· چوتھائی سر کا مسح کرنا۔

· ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں دھونا۔ (بہارِ شریعت، 1/288)

وضوکے فرائض میں دھونے کا ذکر ہے، آیئے دھونے کی تعریف ملاحظہ فرمایئے:

دھونا کسے کہتے ہیں؟

جسم کے کسی حصے کو دھونے کا یہ مطلب ہے کہ اُس عُضْوْ کے ہر حصّے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے۔ صرف بھیگ جانے یا پانی کو تیل کی طرح چپڑ لینے یا ایک قطرہ بہ جانے کو دھونا نہیں کہیں گے نہ اِس طرحوُضویاغسلادا ہو گا۔ (فتاوٰی رضویہ مُخَرَّجہ، 1/218)

وضو سے پہلے بِسْمِ اللہ کہنے کی فضیلت:

وضوسے پہلے بِسْمِ اللہ کہنے کی عادت بنانی چاہئے، چنانچہ دو حدیثوں کا خُلاصہ ہے: جس نے بِسْمِ اللہ کہہ کروُضوکیا اس کا سر سے پاؤں تک سارا جسم پاک ہوگیا اور جس نے بغیر بِسْمِ اللہ کہےوُضوکیا اُس کا اُتنا ہی بدن پاک ہوگا جتنے پر پانی گزرا۔ (سُننِ دارقُطنی 6/109،حدیث229،228)

حضرتِ سیِّدُناابوہریرہرَضِیَ اللہُ عَنْہ سے روایت ہے کہ سرکار مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: اےابوہریرہ!جب تموُضوکرو تو بسم اللہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کہہ لیا کرو، جب تک تمہاراوُضوباقی رہے گا، اُس وقت تک تمہارے فرشتے یعنی کِراماً کاتِبِین تمہارے لئے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔ (اَلْمُعْجَمُ الصَّغیر لِلطَّبَرَانِی)

وضوکے متعلق مزید معلومات کے لئے دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’نماز کے احکام‘‘ کے رسالے ’’وضو کا طریقہ‘‘کا مطالعہ فرمائیں۔

اللہ رب العالمین کی بارگاہِ عالی میں دعا ہے وہ ہمارے ظاہر وباطن اور روح وجسم کو گناہوں کی آلودگی سے پاک وصاف فرمائے۔ آمین!
#wazukatarika
#wazukatarikaforwomen #wazukatarikaengineermuhammadalimirza #wazukatarikashia
#wazukatarikaauratkeliye #wazukatarikaforgirls #wazukatarikamuftiakmal #wazukatarikamadanichannel #wazukatarikaladies
#wazukatarikapractical #wazukatarikaalimirza #wazukatarikailyasqadri #wazukatarikatariqmasood #wazukatarikaahlehadees #wazukatarikashiagirl
#wazukatarikaand
#wazukatarikaanddua
#wazukatarikabataiye
#wazukatarikabataen #wazukatarikasunnijamat #wazukatarikafiqajafria #wazukatarikamuftitariqmasood #wazukatarikabyfaizsyed

wazu karne ka tarika
wuzu karne ka tarika
wazu karne ka sahi tarika
wazu banane ka tarika
wazu ka tarika
wazu ka sahi tarika
wuzu ka tarika
wazu ka tariqa
wazu ka sunnat tarika
wazu ka tarika urdu
wuzu ka sahi tarika
wazu ka sunnat tariqa
wazu ka tarika in urdu
shia wuzu ka tariqa
wuzu ka sahi tariqa
wazu ka tarika for women
wazu kaise kare
wuzu ka tareeqa
masah kaise karen
deen e islam bayan
deen e islam islamic bayan
deen e islam sad bayan


#wazukatarika #wazukatarikaforwomen #wazukatarikaengineermuhammadalimirza #wazukatarikashia #wazukatarikaauratkeliye #wazukatarikaforgirls #wazukatarikamuftiakmal #wazukatarikamadanichannel #wazukatarikaladies #wazukatarikapractical #wazukatarikaalimirza #wazukatarikailyasqadri #wazukatarikatariqmasood #wazukatarikaahlehadees #wazukatarikashiagirl #wazukatarikaand #wazukatarikaanddua #wazukatarikabataiye #wazukatarikabataen #wazukatarikasunnijamat #wazukatarikafiqajafria #wazukatarikamuftitariqmasood #wazukatarikabyfaizsyed
پارسال در تاریخ 1402/01/09 منتشر شده است.
197 بـار بازدید شده
... بیشتر