Ism or Ism ki aqsam|اسم اور اسم کی اقسام

Adab Nama (ادب نامہ)
Adab Nama (ادب نامہ)
6 هزار بار بازدید - پارسال - #adabnama
#adabnama #اردو #ism

اسم کسی جگہ شخص یا چیز کے نام کو اسم کہا جاتا ہے جیسے پاکستان، کراچی، لاہور، امجد، حنا، انور، کرسی، میز، قلم وغیرہ اسم کی کئی اقسام ہیں۔ اسم جامد، اسم مشتق، اسم مصدر، اسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام) اسم معرفہ کی درج ذیل اقسام ہیں۔ اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول۔ اسم نکرہ کی درج ذیل اقسام ہیں۔ اسم ذات، اسم حاصل مصدر، اسم حالیہ، اسم فاعل، اسم مفعول، اسم استفہام۔
پارسال در تاریخ 1402/03/20 منتشر شده است.
6,005 بـار بازدید شده
... بیشتر