3 | احمد جاوید | بزمِ انیس | Bazm e Anees | Ahmad Javed with Qasim Jafri

Hast o Neest
Hast o Neest
326 بار بازدید - 2 سال پیش - 3 | احمد جاوید |
3 | احمد جاوید |  بزمِ انیس | Bazm e Anees | Ahmad Javed with Qasim Jafri

مہمان: احمد جاوید صاحب
میزبان: قاسم جعفری

میرعلی انیس۔ اردو مرثیہ گو۔ میر مستحسن خلیق کے صاحبزادے تھے اور معروف مثنوی سحر البیان کے خالق میر غلام حسین حسن ان کے دادا تھے۔ فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ خاندانِ سادات سے تعلق تھا۔
شعر میں اپنے والد سے اصلاح لیتے تھے۔ پہلے حزیں تخلص تھا۔ شیخ امام بخش ناسخ کے کہنے پر انیسؔ اختیار کیا۔ ابتدا میں غزل کہتے تھے۔ مگر والد کی نصیحت پر مرثیہ کہنے لگے

Series of sittings on Mir Anees, a prominent classical poet at Lucknow, who excelled in the Marsiya genre of poetry. Born in Faizabad (UP),  poetry came to him as ancestral heritage. Anis was the grandson of Mir Hasan who is remembered for his immortal Masnavi, Sehir-ul-Bayaan.

Panini Centre of Languages
Hast o Neest Institute of Traditional Studies & Arts
www.hastoneest.com/languages
2 سال پیش در تاریخ 1401/07/26 منتشر شده است.
326 بـار بازدید شده
... بیشتر