|| QARI ABDUL BASIT || SURAH AR REHMAN FOR ILLNESS AND DEPRESSION || #surahArRehman #qariabdulbasit

Islamic_Stories by MK
Islamic_Stories by MK
5.9 هزار بار بازدید - 2 هفته پیش - اگر آپ کسی بھی قسم
اگر آپ کسی بھی قسم کی مشکل، بیماری یا مصیبت میں گرفتار ہیں بےچینی یااضطراب کا شکار ہیں نیند نہی آتی سکون چاہتے ہیں یاکسی موذی مرض کا نشانہ بن گئے ہیں ذہنی اور جسمانی کسی بھی قسم کی بیماری ہے کسی بھی جسمانی ، روحانی الجھن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاھتے ہوں۔تو صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط مصری کی آواز میں تلاوت سورہ الرحمن (بغیر ترجمےکے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں "اللہ" کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔ سورہ رحمان بطور علاج سنیں اور دعا کریں دعا کا طریقہ آنکھیں بند کرکے سورہ رحمن سنیں اپنا دھیان اللہ کی طرف کر کے کہ آپ ہیں اللہ ہے اور وہاں کہیں یہ آواز آرہی ہے تلاوت ختم ہو جائے تو آنکھیں کھول لیں د آدھا گلاس پانی ہاتھ میں پکڑ کر دوبارہ آنکھیں بند کر کے خود کو اللہ الرحمن کے حضور پیش کردیں ۔ ‏‎وہ آپ کی شہہ رگ سے بھی قریب ھے۔ اپنی شہہ رگ تک جائیں۔ ‏‎اور اب دل صاف کریں، یعنی اللہ کی ساری نادان مخلوق کو ( اللہ کی خاطر معاف کر کے) پورے پیار اور خلوص سے اللہ کریم کے خاص کرم فضل رحم برکت و مغفرت کی دعا دیں۔ ‏‎اور اب اپنے گناہوں سمیت شرمندگی سے اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اس کے ذاتی نام سے 3 بار پکاریں ۔ ‏‎اللہ اللہ اللہ ‏‎اور بند آنکھوں ہی سے 3 سانسوں میں پانی پی لیں ۔ صبح دوپہر شام ۔۔ ہمیشہ ‏‎یہ دعا بطور علاج خود بھی کرتے اور دوسروں کو بھی کرواتے رہیں ۔ ‏‎قران کریم شفاء ہے اور یہ شفاء منجانب اللہ ہے #SurahRahman #qariabdulbasit #surahrehmanfull #surahrehmankitilawat #best #Tilawat-e-Quran-e-Pak # For any ailment, recite Surah Ar-Rahman. Follow these steps: 1. Place a glass of water in front of you. 2. Close your eyes and envision yourself before Allah. 3. Recite Surah Ar-Rahman. When finished, open your eyes. 4. Drink half the glass of water. 5. Close your eyes again and whisper "Allah" three times in your heart. 6. Open your eyes and finish the remaining water in three sips. Repeat this process three times a day for seven consecutive days. Even if you're healthy, performing this once can help keep illnesses at bay, InshaAllah (God willing)." Note: This is a spiritual remedy and should not replace medical treatment. Consult a healthcare professional for any medical concerns. #trending #qari #basit #surah #rehman #alrehman#sukoon #beautifulvoice #tilawatequran #tilawat #beautifulrecitation
2 هفته پیش در تاریخ 1403/06/24 منتشر شده است.
5,915 بـار بازدید شده
... بیشتر