Almi Market Me Sone #Gold #Price Me Kami Hugae #Doller Me Ek rupoa izafa

SiNDHeYe
SiNDHeYe
42 بار بازدید - پارسال - عالمی مارکیٹ میں سونے کی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملکی سطح پر بھی قیمتیں کم ہو گئیں،دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 312 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی طلب نا ہونے پر قیمتوں میں مزید  کمی دیکھی گئی ،فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے  کمی کے ساتھ  2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے پر آگیا
پارسال در تاریخ 1402/03/13 منتشر شده است.
42 بـار بازدید شده
... بیشتر