پروگرام:قرآنی دعائیں-4-عذاب دوزخ سے بچنے کی دعا

173 بار بازدید - 6 سال پیش - الله تعالی نے دوزخ یا
الله تعالی نے دوزخ یا جهنم کو کیوں پیدا فرمایا؟ انسانوں کو عذاب دینے کا مقصد کیا هے؟ ان باتوں کی تفصیلات اور اسی طرح اس دنیا میں عذاب آخرت اور عذاب برزخ سے بچنے کی دعائیں که جن کے بارے میں قرآن میں تذکره هوا هے , ان دعاؤں کو کرنے کا مقصد کیا هے؟ کیا یه دعائیں فلسفه عذاب آخرت سے ٹکراؤ نهیں رکھتی ؟ ان باتوں کو سمجھنے کیلئے آئیے دیکھتے هیں...
6 سال پیش در تاریخ 1397/07/28 منتشر شده است.
173 بـار بازدید شده
... بیشتر