آج کے مؤقف کا حساب لیا جائے گا | سید ہاشم الحیدری

WilayatMedia1
WilayatMedia1
18 بار بازدید - 2 سال پیش - "یا لیتنا کنا معکم فنفوز
"یا لیتنا کنا معکم فنفوز فوزا عظیما" "(امام حسینؑ) اے کاش ہم آپؑ کے ساتھ ہوتے تو ہم بڑی کامیابی حاصل کرلیتے" ۔ یہ نعرہ لگانا ، دعا کرنا اور تمنا کرنا تو آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا اور کاربند رہنا عظیم لوگوں کا کام ہے ۔ آج 2020 کے زمانے کے حق و باطل ، ظالم و مظلوم اور حسینیؑ و یزیدی لشکروں میں فرق نہ کر سکنے والوں کے بارے میں عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور 1442 کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔ 29 اگست 2020 #سید_ہاشم_الحیدری #ایران #حقانیت #مظلومیت #حشد_شعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #بحرین #کشمیر #پاکستان #نائجیریا #فلسطین #شام #شہادت #امریکہ #اسرائیل #سعودیہ #امارات #ظلم #انقلاب #امام_حسین #دعا #تماشائی #رسول #موسی #عیسی #زکریا #صفین #حضرت_فاطمہ #امام_حسن #قیامت #موقف #یزید
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/15 منتشر شده است.
18 بـار بازدید شده
... بیشتر