Khidmat Ho Qabool | Khidmat Ho Qabool | خدمت ہو قبول | Shahid Ali Shai

سبیل مودت
سبیل مودت
80 بار بازدید - 10 ماه پیش - رابطہ یہ کتنا حسیں ہے
رابطہ یہ کتنا حسیں ہے جیسی انگوٹھی ویسا نگیں ہے کرب و بلا بستی ہے ہر دل میں فاصله اور کوئی بھی نہیں ہے خدمت کرتے ہو گھر میں زائرین شہ دیں کی تم عزت کرتے ہو زحمت کرتے ہو زائرین شاه کی دعوت کرتے ہو بس یہ ہے دعا ہمنشینی شہ دیں کی ہو تمہیں عطا دل نے یہ کہا بی بی زہرا تمہیں دیں گی اس کی جزا کربلا سارے زمانے کو یہ دیتی ہے صدا آؤ زوارو نصیب اپنا بنالو حر سا یہاں سب ایک ہیں یہ ہے شہ ذیشاں کا قلعہ شانے سے شانہ ملا کے کربلا چلے ہیں حُبُّ الحُسِین یجمعنا حُبُّ الحُسِین وُسیلةُ السُّعداءِ زہرا دعا دیں گی یہ اربعیں پر دنیا کا نہ ہو تم کو کوںٔی غم ہر پل رہو آمادۂ نصرت اے منتظر منجی عالم خدمت ہو قبول ہو مبارک تمہیں خدام شه ھدیٰ کاش آئیں امام اے فلک ہم سب کو مولا دیں صدا نصرت ہم کریں ہمیں‌لشکر میں بلالیں اپنے امام دل کی آرزو شب جمعہ میں رہوں مولا کے حرم کربلا سارے زمانے کو یہ دیتی ہے صدا آؤ زوارو نصیب اپنا بنالو حر سا یہاں سب ایک ہیں یہ ہے شہ ذیشاں کا قلعہ شانے سے شانہ ملا کے کربلا چلے ہیں حُبُّ الحُسِین یجمعنا حُبُّ الحُسِین وُسیلةُ السُّعداءِ
10 ماه پیش در تاریخ 1402/07/20 منتشر شده است.
80 بـار بازدید شده
... بیشتر