09-والدین کا احترام-مولانا ڈاکٹر غلام مرتضی انصاری

270 بار بازدید - 7 سال پیش - انسان اگر اپنے والدین کو
انسان اگر اپنے والدین کو محبت بھری نگاه سے دیکھے تو اس کا ثواب؛ انسان کی اصل اور بنیاد اس کے والدین هیں. صرف دو صورت میں انسان اپنے والدین کے حقوق کو ادا کرسکتا هے.اسلام میں ماں کا حق باپ سے کئی زیاده هے. اس سلسلے میں مزید جاننے کیلئے اس پروگرام کو دیکھنا نه بھولئے .... پروگرام: گلشن خاندان مقرر : مولانا ڈاکٹر غلام مرتضی انصاری پاروی
7 سال پیش در تاریخ 1396/12/13 منتشر شده است.
270 بـار بازدید شده
... بیشتر