سپاہ، سب سے آگے | ولی امرِ مسلمینِ، سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
96 بار بازدید - 2 سال پیش - 8 اپریل کو امریکی صدر
8 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے مضحکہ خیز اقدامات کی طرح، ایک بار پھر ایک عجیب و غریب اقدام کرکے ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (یعنی IRGC) فورس کو دہشتگرد قرار دیا۔ لیکن سوال اٹھتا ہے کہ ایسا اُس نے کیا کیوں؟ کیا کسی سرکاری فورس کے لیے یہ جرم ہے کہ اپنے ملک کو ترقی کی راہ میں چوٹی کے قریب پہنچائے؟ وہ بھی بہت کم عرصے میں؟ کیا یہ دہشتگردی ہے کہ کوئی فورس اپنی سرحدوں کی حفاظت کرے؟ حالانکہ ایران کے علاوہ خطے کے دوسرے ممالک غیرمحفوظ ہیں؟ کیا یہ دہشتگردی ہے کہ اپنے مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے، داعش جیسی خونخوار فورس سے لڑا جائے؟ #ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سپاہ #امریکہ #ٹرمپ #دہشتگردی #ایران
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/02 منتشر شده است.
96 بـار بازدید شده
... بیشتر