حج اور میزبان حکومت کی ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
11 بار بازدید - 2 سال پیش - حج اور میزبان حکومت کی
حج اور میزبان حکومت کی ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مکہ مکرمہ کسی کی ملکیت ہے؟ قرآن مجید میں مکہ مکرمہ کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟ مکہ مکرمہ پر حاکم حکمرانوں کو کس کی مصلحت کا خیال رکھنا چاہیے؟ مکہ کی میزبان حکومت کو زائرین اور حجاج کے حوالے سے کن امور پر سنجیدگی سے دھیان دینا چاہیے؟ ان اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویدیو میں ملاحظہ کیجئے. #ویڈیو #حج #میزبانحکومت #سنگینذمہ داری #مکہ #ملکیت #مصلحت #عالماسلام #اخراجات #نظرثانی #حجاج #زائرین #حفاطت #مطالبہ #سانحات
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/10 منتشر شده است.
11 بـار بازدید شده
... بیشتر