مالکِ اشترِ زمان کے خون کا انتقام | حاج قاسم سلیمانی کی بیٹی کا انٹرویو

WilayatMedia1
WilayatMedia1
59 بار بازدید - 2 سال پیش - یزید یہ سمجھا تھا کہ
یزید یہ سمجھا تھا کہ حسین علیہ السلام کو کربلا میں شہید کرنے کے بعد اُس کی شیطانی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والا اب کوئی دوسرا باقی نہیں بچا لیکن یہ اِس کی بھول تھی یہی ابا عبداللہ علیہ السلام کا پاکیزہ خون یزید کی نابودی کا سبب اور تا قیامت حسینیوں کے لیے باعثِ حرارت بنا۔ آج کربلائے عصر میں بھی یزیدی طاقتیں دوبارہ اِس خام خیالی میں ہیں کہ اسلام کے عظیم الشان سپہ سالار حاجّ قاسم سلیمانی کو مطلومیت کے ساتھ شہید کرکے اپنی ظلم و جبر پر مبنی حکومت کو قائم رکھ سکیں گی۔ انشاء اللہ اِس عظیم الشان شہید کا مقدّس خون امریکہ و اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا۔ شہیدِ راہ کربلا حاجّ قاسم سلیمانی کی زینبی کردار کی حامل بیٹی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور سنیں۔ #ویڈیو #حضرت_آقا #سید_مقاومت #منور #خون #انتقام #شہادت #بیٹی #استقامت #امریکہ #مظلوم #غلیظ_ٹرمپ #جرات #دوبدو #تسلیت
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/07 منتشر شده است.
59 بـار بازدید شده
... بیشتر