کلمات قصار نہج البلاغہ [2] | فتنوں کے دور میں کس طرح سے زندگی بسرکریں؟

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
28 بار بازدید - 5 ماه پیش - اس درس کے اہم نکات:
اس درس کے اہم نکات: انسان کس طرح سے دنیا اور آخرت میں نجات و ہدایت حاصل کر سکتا ہے؟ فتنوں کے دور میں قرآن کا کیا دستور ہے؟ فتنوں کے دور میں امیر المومنین کا اپنے ماننے والوں کو کیا دستور ہے؟ کب انسان کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ فتنوں کوسرکوب کرے اور ان کا قلع قمع کرئے؟ مولانا تصور عباس جعفری
5 ماه پیش در تاریخ 1403/01/08 منتشر شده است.
28 بـار بازدید شده
... بیشتر