ثانیٔ زہرا زینبؑ | فارسی نوحہ | اردو سبٹائیٹل

WilayatMedia1
WilayatMedia1
54 بار بازدید - 2 سال پیش - کربلا کا پیغام، کربلا میں
کربلا کا پیغام، کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں۔۔۔ عَالِمَۃٌ غَیرُ مُعَلَّمَۃ، ثانی زہراء، سفیرِ کربلا حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا وہ عظیم الشان شخصیت ہیں کہ جن کی تربیت جگر گوشہ رسولؐ سیدۃُالنساء، معدن الرسالۃ حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمۃُ الزہراء سلام اللہ علیہا اور کلِّ ایمان، نفسِ رسولِ خداؐ علی المرتضیٰ علیہ السلام کی الہی آغوش میں ہوئی جس کا عملی مظاہرہ ثانی زہراء نے کربلا کے میدان اور اُس کے بعد کوفہ کے بازار اور شام کے زندان میں پیش کیا اور اُس وقت کے بنو امیہ کے شیطانی اور فرعونی نظام کے محلوں اور قلعوں پر لززہ طاری کردیا اور تا ابد رسوائی بنو امیہ اور اُن کے پیروکاروں کے ماتھے پر لکھ دی۔ حضرت زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا پر فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔ #ویڈیو #ثانی_زہراء #حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا #شور_غوغا #غم #ڈھلتے_سورج #بے_قرار #فراق #خون #نیزے #حسین #آہ #بچوں_کا_داغ #شام_غریباں
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/08 منتشر شده است.
54 بـار بازدید شده
... بیشتر