[Agha Raeesi | Qs 3] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات

28 بار بازدید - 4 سال پیش - [Agha Raeesi | Qs 3]
[Agha Raeesi | Qs 3] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات سوال نمبر ۳: ایام عیدین یعنی عید الفطر اور عید الاضحی یا خوشی منانے کے لحاظ سے دیگر اسلامی ایام میں آئمہ معصومین ؑ کی شہادت کے عنوان سے سوگواری و عزاداری برپا کرنا جائز ہے یا نہیں؟خاص کر عید الفطر کے دن امام علی ؑ کے دسواں کی مجلس برپا کرنا ؟۔کیاقرآن و شریعت محمدو آل ؑ محمد ﷺ کی نگاہ میں یہ نظریہ درست ہے ؟ مکتب تشیع کے عقاید سے متعلق رائج شبہات اورمکتب تشیع میں موجود رائج ثقافتی انحرافات کے مستند جوابات البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/06/08 منتشر شده است.
28 بـار بازدید شده
... بیشتر