Sajjad Ke Masaeb | مصائب امام سجاد (ع) | Abuzar Jaffri

سبیل مودت
سبیل مودت
38 بار بازدید - 2 سال پیش - Bismillah Muharram Nohay 2022 Imam
Bismillah Muharram Nohay 2022 Imam Sajjad Noha 2022 Sajjad ke Masaeb Abuzar Jaffri Noha Muharram 2022 / 1444 Maula Sajjad ---------------------------------------------------------------------------------- Title: Sajjad (as) Ke Masaeb - سجادؑ کے مصائب Poetry: Maulana S. Saeb Jaffri Reciter Composition: Maulana Abuzar Jaffri Chorus: Shabih Jaffri - Ahsan Jaffri Zeeshan Audio: Studio 92 DOP: S Rizvi Cameraman: M Noori Special Thanks: Alsadiq Foundation Pakistan - Qom Produced By: Sabeel e Mawaddat 2022 Sabeel e Mawaddat. All rights reserved. ---------------------------------------------------------------------------------- Subscribe https://bit.ly/3bwX9tV Stay updated! Keep visiting for more updates: Youtube: https://www.youtube.com/SabeeleMawaddat Facebook: https://www.facebook.com/SabeeleMawaddat Instagram: https://www.instagram.com/SabeeleMawaddat ۱. سجاد بے بسی سے آنسو بہا رہے ہیں زینب کو.ساتھ لے کر بازار آرہے ہیں اللہ خیر کرنا سجاد مر نا جائے مقتل سے لے کے ظالم اعدا کو جا رہے ہیں ۴.کربل سے تا بہ زنداں زنجیر کے قلم سے فتح مبیں کا.نقشہ عابد بنا رہے ہیں ۵.بعد حسین زینب سجاد اور سکینہ ایوان شام و کوفہ بے تیغ ڈھا رہے ہیں ۶.دین خدا کی خاطر گھر بار سب لٹا کر ایوب صبر کرنا عابد سکھا رہے ہیں ۸.ہر ہر قدم پہ عابد ہر ہر ستم کو سہہ کر حقانیت کا رب کی جلوہ سنا رہے ہیں ۷.زندان میں سکینہ بابا سے جاملی ہے سجاد طوق پہنے میت اٹھا رہے ہیں کوٹھوں سے پھینکتے ہیں عابد پہ آگ شامی اور اہل بیت احمد پتھر بھی کھا رہے ہیں ۹.لب بند ہیں ابوذر، صائب قلم ہے گریاں سجاد کے مصائب یوں خوں رلا رہے ہیں
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/10 منتشر شده است.
38 بـار بازدید شده
... بیشتر