اسلام اور جنسی آزادی | ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
96 بار بازدید - 2 سال پیش - کیا اسلام، انسان کی آزادی
کیا اسلام، انسان کی آزادی کے خلاف ہے؟ کیا اسلام میں خواتین کی آزادی کا کوئی تصور ہے؟ کیا آزادی کا مطلب جنسی آزادی ہے؟ کیا مغرب میں خواتین کی آزادی حقیقی آزادی ہے؟ یا خواتین کا استحصال؟ کیا تشہیرات میں بے پردہ اور عُریاں خواتین کو استعمال کرنا، اُنہیں ایک پراڈکٹ کی حیثیت نہیں دیتا؟ کیا یہ اُن کی توہین نہیں؟ #ویڈیو #ازغدی #خاتون #عورت #اسلام #آزادی #جنسی
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/03 منتشر شده است.
96 بـار بازدید شده
... بیشتر