پروگرام:گوهرنایاب-26-امتحان نہج البلاغہ کی نگاہ میں-علامه غلام عباس رئیسی

181 بار بازدید - 6 سال پیش - قرآنی نگاہ سے امتحان کیا
قرآنی نگاہ سے امتحان کیا ہے؟اوزار امتحان کیا کیا ہیں؟امتحان کن لوگوں سے لیا جاتا ہے؟ امتحان میں کون لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں؟کن لوگوں کا امتحان سخت ہوتا ہے؟الہی امتحان کے کیا کیا شرائط ہیں؟کونسا امتحان غافل کرنے والا اور کون سا امتحان بیدار گر ہے؟مصیبت کے امتحان میں کون لوگ سرخرو ہو جاتے ہیں؟امتحان اور اسکے کامیابی اور ناکامی کا فرد اور سماج پر کیا کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟امیر المؤمنین ع امتحان، ابتلاء اور آزمائش کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ان سب باتوں سے آشنائی کے لئے ویڈیو دیکھئے شکریہ۔
6 سال پیش در تاریخ 1397/08/14 منتشر شده است.
181 بـار بازدید شده
... بیشتر