إنّـا قـادِمـون | ہم آرہے ہیں | عربی ترانہ/اردو سبٹائٹل

Raaze Moqawamat | راز مقاومت
Raaze Moqawamat | راز مقاومت
55 بار بازدید - 11 ماه پیش - إنّـا قـادِمـون | ہم آرہے
إنّـا قـادِمـون | ہم آرہے ہیں | عربی ترانہ/اردو سبٹائٹل مقاومت اسلامی سے محبت کرنے والے مختلف ممالک کے نوجوانوں کی مشترکہ کاوش جسے انتہائی خوبصورت انداز میں فلمایا گیا اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے مسلمانوں کے عزم کے اظہار کے ساتھ مسلمان حکمرانوں کی خیانت سے ان کی لاتعلقی کو بھی دیکھایا گیا۔ ادارہ راز مقاومت کی جانب اسے آپ ناظرین کے لیے اردو زبان میں پیش کیا جا رہا ہے یقینا یہ الفاظ آپ کے بھی دلوں کی آواز ہوں گے۔ #قدس | #طوفان_الاقصی instagram.com/raazemoqawamat telegram.me/raazemoqawamat twitter.com/raazemoqawamat shiatv.net/user/raazemoqawamat aparat.com/raazemoqawamat https://chat.whatsapp.com/BdE1QCYvMkX9sLnXgnniXg
11 ماه پیش در تاریخ 1402/08/09 منتشر شده است.
55 بـار بازدید شده
... بیشتر