شہداء کی آواز | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

WilayatMedia1
WilayatMedia1
45 بار بازدید - 2 سال پیش - قرآن کا فرمانا ہے کہ
قرآن کا فرمانا ہے کہ جو راہِ خدا میں مارے جاتے ہیں، اُنہیں نہ صرف مُردہ نہ سمجھو، بلکہ مُردہ کہو بھی مت۔ قرآن میں یہ بھی ہے کہ شہداء ہم سے باتیں کرتے ہیں، ہمیں دیکھتے ہیں؛ کیا ہمیں ایک بار اپنے ایمان کو ٹٹولنا نہیں چاہیے؟ کہ مختلف آیتوں میں نمایاں ہونے والی اس حقیقت پر ہمیں کس حد تک ایمان ہے؟ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید #ملکوتی_آواز #شہادت #ایمان #سماعت
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/09 منتشر شده است.
45 بـار بازدید شده
... بیشتر