[Agha Raeesi | Qs 11] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات

22 بار بازدید - 4 سال پیش - [Agha Raeesi | Qs 11]
[Agha Raeesi | Qs 11] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات سوال نمبر ۱۱: تاریخ کے مطابق ختمی مرتبت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے بعد امام علی ؑ نے قرآن کا ایک نسخہ مرتب کیا تھا لیکن آپ کا مرتب کردہ نسخہ قرآن رائج نہیں ہوا حتی آپ کی اپنی حاکمیت کے دوران بھی ۔روایات میں ملتا ہے کہ امام زمان حضرت مہدی، ؑ امام علی ؑ کا مرتب کردہ نسخہ لے کر آئیں گے تو کیا وہ موجودہ قرآن سے مختلف ہوگا ؟ کیونکہ مخالفین اسی بات کو بنیاد بنا کر مکتب تشیع پر تحریف قرآن کا الزام عائد کرتے ہیں ۔ مکتب تشیع کے عقاید سے متعلق رائج شبہات اورمکتب تشیع میں موجود رائج ثقافتی انحرافات کے مستند جوابات البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/06/08 منتشر شده است.
22 بـار بازدید شده
... بیشتر