[Agha Raeesi | Qs 8] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات

20 بار بازدید - 4 سال پیش - [Agha Raeesi | Qs 8]
[Agha Raeesi | Qs 8] Shubhaat ke Jawabaat | شبہات کے جوابات سوال نمبر ۸: کیا آئمہ معصومین ؑ کارِ خدا میں مداخلت کا اختیار رکھتے ہیں ؟مثال کے طور پر فرشتہ حکم خدا سے روح قبض کرنے آیا اور امام ؑ نے اُسے واپس بھیج دیا ہو وغیرہ جیسے موارد۔محمد و آل محمدکی تعلیمات ہمیں اس حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ مکتب تشیع کے عقاید سے متعلق رائج شبہات اورمکتب تشیع میں موجود رائج ثقافتی انحرافات کے مستند جوابات البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4 سال پیش در تاریخ 1399/06/08 منتشر شده است.
20 بـار بازدید شده
... بیشتر