{Speech} Imam Khamenei,Gaza,Palestine | بہت جلد یقینی فتح فلسطین کی ہوگی

64 بار بازدید - 10 ماه پیش - حضرت آیت اللہ العظمی سید
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای تازہ ترین خطاب یہ جنگ غزہ و اسرائیل کی جنگ نہیں، حق و باطل کی جنگ ہے،ایمان و اسکتبار کی جنگ ہے یقینی فتح فلسطین اور فلسطینیوں کی ہوگی، جو اب زیادہ دور نہیں ،انشاء اللہ صیہونی حکومت لاچار اور سرگرداں ہوچکی ہے جمہوری اسلامی ایران کے اسکول و کالج و یونیورسٹی طلبا و طالبات سے 13 آبان کی مناسبت سے گفتگو 2023/11/01 مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
10 ماه پیش در تاریخ 1402/08/11 منتشر شده است.
64 بـار بازدید شده
... بیشتر