بھتّہ خور امریکہ | امام سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
13 بار بازدید - 2 سال پیش - امریکہ سے مذاکرات کی کامیابی
امریکہ سے مذاکرات کی کامیابی کا راز، امریکیوں کو بھتّہ دینے پر مضمر ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی امریکہ کے ساتھ مشکل کا واحد حل یہی ہے اور واضح رہے کہ امریکہ بھی ایک یا دو بار بھتّہ لینے پر کبھی راضی نہیں ہو گا بلکہ اس سلسلے میں وہ مرحلہ وار آگے بڑھتا جائے گا اور بھتّہ وصولی کی شکل میں کبھی یورینیم افزودگی کو بہانہ بنائے گا، کبھی ایران کے میزائل نظام اور ڈرون سسٹم کو بہانہ بنائے گا اور کبھی اسلامی نظام، انقلاب اور سپاہ پاسداران کو بہانے کے طور پر پیش کرے گا اور یہ سلسلہ جاری رہے گا یہاں تک کہ اسلامی جمہوریہ ایران، سابقہ پہلوی نظام کی طرح باقاعدہ امریکہ کا غلام نہ بن جائے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایرانی قوم کی غیرت اس بات کو گوارا کرتی ہے کہ وہ امریکہ کو مسلسل بھتہ دیتی رہے؟ اسلامی جمہوریہ سے قطع نظر ملتِ ایران کا ضمیر کیا اس بات کو تسلیم کر سکتا ہے؟ اس بنیادی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ بصیرت افروز ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #بھتہ_خوری #مذاکرات #مشکل #حل #مطالبہ #نظام #دفاع #ایرانی_قوم #غیرت #ریڈلائنز #پہلوی #عوام #ترقی
2 سال پیش در تاریخ 1402/01/09 منتشر شده است.
13 بـار بازدید شده
... بیشتر