قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل

WilayatMedia1
WilayatMedia1
55 بار بازدید - 2 سال پیش - یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف
یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔ یہ حماسی ترانہ جس کا نام ہے "سنصلی فی القدس" یعنی ہم عنقریب قدس شریف میں نماز پڑھینگے۔ اور یہ صرف آرزو نہیں، بلکہ ہم مسلمانوں کا مقصد ہے۔ ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ صفحہ ہستی سے صہیونیوں کا نام و نشان مٹ جائے گا اور قدس شریف کو اُس کی بزرگی اور جلال پھر مل جائے گا۔ #ویڈیو #ترانہ #فلسطین #اکرف #قدس #صہیونی #آخری_جنگ
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/03 منتشر شده است.
55 بـار بازدید شده
... بیشتر