آیت اللہ خامنہ ای کا مجلس خبرگان سے ۔ Full Speech

121 بار بازدید - 3 سال پیش - حضرت آیت اللہ العظمی سید
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا مجلسِ خبرگان {ماہرین کمیٹی}سے اسلامی نظام حکومت کے مستقبل اوراسلامی نظام حکومت کے دشمنوں سے متعلق اہم نکات پر مشتمل خطاب پیر 22 فروری 2021 اہم عناوین: اسلامی اقدار اور معرفت کے مفاہیم کو عملی میدان میں اتارنے کی ضرورت امام خمینی نے اقدار اور اعلی مفاہیم کو عملی جامہ پہنایا اسلامی حکومت کے سافٹ ویئر کے طور پر اسلامی تفکر کی جدید کاری کی ضرورت مفکرین کو اشتراکیت اور بنیاد پرستی سے پرہیز کرتے ہوئے، اسلامی نظام کی فکری بنیادوں کے فروغ کی تاکید یورپی ملکوں کو ایٹمی معاہدے کی پابندی اور مستکبرانہ و متکبرانہ زبان سے پرہیز کی تاکید اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر ایٹمی اسلحے کا حرام ہونا اور ملک کی ضرورت کے مطابق یورینیم کی افزودگی ضروری زورزبردستی کے مقابلے میں استقامت کے لئے ایرانی قوم کی داخلی قوت و توانائي پر اعتماد کی تاکید البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
3 سال پیش در تاریخ 1399/12/17 منتشر شده است.
121 بـار بازدید شده
... بیشتر