مہدوی کلپ | مسجد کی اہمیت | حاج قاسم سلیمانی | رہبر معظم سید علی خامنہ ای

Avini.Media
Avini.Media
15 بار بازدید - 8 ماه پیش - ہم عالم اسلام کی، مغرب
ہم عالم اسلام کی، مغرب سے لڑائی کی وجہ ایک مسجد ہے! ہم عالم اسلام کی آپس میں وحدت کی بنیاد بھی ایک مسجد ہے! ہماری اس جنگ کی بنیاد بھی ایک مسجد، مسجد الاقصی ہے! عالم اسلام کے اندر یہ تمام سازشیں بھی ایک مسجد کے گرد گھوم رہی ہیں! اور وہ چیز جو تمام عالم اسلام کو متحد کرسکتی ہے اور کرتی ہے وہ بھی ایک مسجد ہے! اور وہ مسجد، مسجد الحرام ہے یہ ہے ایک مسجد کی عظمت اور اس کا کردار! یعنی مسجد عالم اسلام کی دینی، سیاسی اور اجتماعی حیات ہے۔ #مہدوی_کلپ #رہبر_معظم #قاسم_سلیمانی #اسرائیل #ایران #مسجدالاقصی #صبح_ظہور_نزدیک_ہے #آوینی_میڈیا ‌‌‌#videoclip #supreme_leader #qasem_solemani #israel #iran #alquds #subhezahoor #avini_media صبح ظہور نزدیک ہے °ღ°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°ღ° Join us us: Fb.com/@subhezahoor313 t.me/subhezahoor instagram.com/subhe_zahoor ️ chat.whatsapp.com/GkbbbpVSSzP1Sdn0NhZHe3 threads.net/@aviniimedia pin.it/3PwIZ0j
8 ماه پیش در تاریخ 1402/10/12 منتشر شده است.
15 بـار بازدید شده
... بیشتر