پروگرام26:درّ نجف:نهج البلاغه حکمت(غلام قاسم تسنیمی)

90 بار بازدید - 6 سال پیش - امیر المؤمنین کے فرمان کے
امیر المؤمنین کے فرمان کے مطابق اگرکسی کو اپنےچھوڑ دیں تو پرائے اسے اٹھا لیتے ہیں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان کی قدر و قیمت اپنوں سے زیادہ اغیار کے پاس ہے مولا فرما رہا ہے کہ اگر کسی کو اپنے چھوڑ دیں تو ناامید نہیں ہونا چاہیئے کہ اس کائنات میں اس کے طلبگار بھی ہیں جو اس کی تلاش کریں گے۔ اس کی واضح مثال رسول اکرم کی ذات گرامی تھی جسے قریش نے چھوڑ دیا نو اوس اور خزرج نے قبول کیا۔
6 سال پیش در تاریخ 1397/07/22 منتشر شده است.
90 بـار بازدید شده
... بیشتر