عقلانیت اور اَخلاق؛ اسلام کا سب سے بڑا تحفہ ہے | امام سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
14 بار بازدید - 2 سال پیش - یوں تو دینِ مبینِ اسلام،
یوں تو دینِ مبینِ اسلام، اقدار کا مجموعہ ہے اور اس کا ہر پہلو انسانی اور الہی اقدار پر مشتمل ہے، تاہم ان تمام اقدار میں دو اقدار ایسی ہیں جن پر دین اسلام نے بہت ہی زور دیا ہے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت پر مشتمل آیات سمیت قرآن کریم کی بہت سی آیات میں ان دونوں اقدار کا بار بار تذکرہ کیا گیا ہے چنانچہ انہی دونوں قدروں پر اگر انسان گہرائی کے ساتھ غور و فکر کرے تو اس بات کی تصدیق کرنے میں کبھی بھی دیر نہیں کرے گا کہ دین اسلام نے انسان کی سعادت اور کامیابی کے لیے کتنا بڑا عظیم اور نایاب وسیلہ، ہدیے کے طور پر پیش کیا ہے جو دونوں جہانوں میں انسان کی سعادت کا ضامن ہے۔ جن دو قدروں پر دین اسلام نے زیادہ تاکید کی ہے وہ کون کون سی ہیں؟ اور ان دونوں کے سلسلے میں قرآن کریم میں کتنی آیات پائی جاتی ہیں؟ ان سوالوں کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام #اقدار #عقلانیت #عنصر #اخلاق #تاکید #قرآن #آیات #بعثت #منفرد #تحفہ #سعادت #استدلال #انسانیت
2 سال پیش در تاریخ 1401/11/30 منتشر شده است.
14 بـار بازدید شده
... بیشتر