سب سے منفرد رہبر | آیت اللہ مصباح یزدی

WilayatMedia1
WilayatMedia1
28 بار بازدید - 2 سال پیش - مولا علیؑ کی زندگی کا
مولا علیؑ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ آخر ایک دن میں کتنی گنجائش ہے جو مولا علیؑ اتنے سارے کام کیا کرتے تھے اور بہترین انداز سے۔ اُن کی جنگ میں ہراول ہونا، اُن کا اپنے اصحاب کو معارف دینا، اُن کی ہزار ہزار رکعتوں کی نماز، لوگوں کے مسائل حل کرنا، غریبوں یتیموں کی دادرسی کرنا وغیرہ وغیرہ لیکن کیا یہ سب ممکن ہے؟ کیا عملی طور پر ایسا ہوسکتا ہے؟ کیا تاریخ کے اِن لفظوں کو کسی کے آئینے میں مجسم طور پر دیکھا جاسکتا ہے؟ #ویڈیو #مصباح #رہبرمعظم #سیدعلی #خامنہ_ای #مولاعلی #تصویر
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/03 منتشر شده است.
28 بـار بازدید شده
... بیشتر