خیر اور شر کا مسئلہ [6] | دنیا کی محدودیت کیسے ایک جیسی تخلیق میں رکاوٹ ہے؟

Noorul_Wilayah
Noorul_Wilayah
14 بار بازدید - 2 سال پیش - خیر اور شر کا مسئلہ
خیر اور شر کا مسئلہ [6] | دنیا کی محدودیت کیسے ایک جیسی تخلیق میں رکاوٹ ہے؟ اس درس کے اہم نکات: خدا نے سب کو ایک جیسی اور بہترین حالت میں کیوں خلق نہیں کیا؟ مختلف حالتوں میں خلق کرنے کا سبب کیا ہے؟ مادی دنیا کی محدودیت کیسے ایک جیسی اور بہترین حالت میں خلق کرنے میں رکاوٹ ہے؟ مولانا نوید حسین مطہری
2 سال پیش در تاریخ 1401/10/20 منتشر شده است.
14 بـار بازدید شده
... بیشتر